24 مئی، 2024، 6:45 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85487910
T T
0 Persons

لیبلز

تہران کے سرکیس کلیسا میں شہید صدر کا سوگ اور دعائیہ پروگرام

جمعے کی شام تہران کے سرکیس کلیسا میں ایران کی ارمنی عیسائی برادری کی جانب سے شہید صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اوران کے ساتھی شہدا کے سوگ می ایک تعزیتی جلسے اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .